![]() |
SaD Poetry |
پھر اس
کے بعد محبت لپٹ گئی مجھ سےمیں نے مذاق اڑایا تھا رونے والوں کا🦋
تُو کسی
اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا
یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے__🖤
وہ چلا
گیا مجھے چھوڑ کر ٹھیک ہے مگر یار
قسم
باخدا اس کے الفاظ تھے تم سے بچھرے تو مر گائیں گے🦋🎀
دل ہی تھا نہ،🙂
کہیں اور لگ گیا ہو گا🖤🌚
مدت بعد اس نے پوچھا کہاں رہتے ہو
ہم نے مسکرا کے کہا تیری تلاش میں
میرے پاس میرا کچھ نہیں!!!😔
تم بھی ھو تو کسی اور کے😢💔....
کبھی جب مدتوں کے بعد اس کا سامنا ہو گا
سواے پاسِ آدابِ تکلّف اور کیا ہو گا
ہنسی آتی مجھ کو مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب اک اجنبی بن کر اسے پہچانا ہو گا
مطلب کے
بغیر بھی رابطے میں رہنا💖
ھر کسی
۔۔۔۔کی بس کی بات نھیں۔🔥
صدائے
چشم کو تو جانتا نہیں شاید...
کرے گی
مدتوں پیچھا میری پُکار تیرا...
تیرے ہی
دھوکے سے دنیا سمجھ میں آئی ہے...
لہٰذا
شکریہ اے شخص بے شمار تیرا...
جو آنا
چاہو ہزار رستے ناں آنا چاہو تو عذر لاکھوں...
طویل
رستہ مزاج برہم برستی بارش خراب موسم...
😔😔😔پتہ نہیں
کیوں دل کر رہا ہے کہ کسی اجنبی کروں
اور
ڈھیروں💗💗💗 سارے باتیں
کروں
کبھی
کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے
پھر دل
کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے."🌸🖤
نبھانے
والے ہی تو نہیں ملتے_🌸✨
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں..🙃
🍃🌚🌸 "
" یوں تو
غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر
لـوگ
ویسے بھـی نہـیں جیسے نظـر آتے ہیں "
.. !
کبھی
کبھی مجھے لگتا ہے
کہ جو
لوگ ہم سے جدا ہونا چاھتے ہیں
آپ کو غلیظ الفاظ بعلنے پر ماگبور کرتے ہیں تا کے وہ سارا
ملبہ
آپ پے ڈال کر آپ سے قطع تعلقے کر لیں
ایسا
مجھے لگتا ہے ۔💔☺️
جو بیتی
ہے وہ بھلانے میں کچھ وقت لگے گا
اس غم کو
ایک یاد بنانے میں کچھ وقت لگے گا...
نیند تو
آنے کو تھی پر دل پچھلے قصے لے بیٹھا
اب خود
کو بے وقت سلانے میں کچھ وقت لگے گا🖤🥀
مِین اُن
کو کھا گئی کہ آسماں نِگل گیا
جو
ہارتے کبھی نہ تھے وہ ہار کے کہاں گئے ؟
بُرا
لگے نہ آپ کو تو اِک سوال پُوچھ لُوں
مِرے
تو خیر آپ تھے،پر آپ کے کہاں گئے ؟🖤🥀
دشتِ
وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا
اِک محبت
تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں🖤🥀
یاد آؤں
تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے
بَدلے ہوئے لہجے کی وِضاحت کرنا
تُم تو
چاہت کا شَاھکار ھوا کرتے تھے!!
کِس سے
سیکھا ھے اُلفت میں ملاوٹ کرنا
ھم سزاٶں
کے حقدار بنے ھیں کب سے
تم ہی
کہہ دو کہ جرم ھے کیا محبت کرنا
تیری
فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ھیں
کبھی آنا
تم میری آنکھوں کی زیارت کرنا
گاؤں کے
بزرگ نہیں جانتے وجہ خود کشی کی
بس کہتے
ہیں میاں آج فلاں فلاں کے لیے مر گیا🖤🥀
کسی کی
بلکل نئی گھڑی بند ہو گئی ہے
کسی کا
صدیوں پُرانا سکہ بھی چل رہا ہے
میں اپنے
ابا کے نام کی لاج رکھ رہا ہوں
وگرنہ
لڑکی بھگانا صدیوں سے چل رہا ہے🖤🥀
-ہائے، وہ
آخری سفید لباس
چیخیں ،
صدمہ 'چارپائی__ جنازہ دعا کفن اور دفن 🙌🏻💔🥀
لذت غم
بڑھا دیجئے
آپ پھر
مسکرا دیجئے
میرا
دامن بہت صاف ہے
کوئی
تہمت ہی لگا دیجئے
کبھی سن
تو زرا جو میں کہ نہ سکا ❤️🌍"))
#__
عشق کی
تمنا نہ کیجیئے ۔۔۔
عشق
حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔۔۔
__🖤
کیسا بھی
لہجہ اب اثر نہیں کرتا
یعنی دل
بھی سرد پڑ گیا ہے اب
دھند کا
بھی حیات رواں پر اک احسان رہا
آوازیں
صاف تھی مگر نظر کچھ نا آتا رہا!!!!
تُـم نـے
کـون سـا ہجـر سـہا.......تـُم کیـا جـانـو
کـوئـی
کیـوں خُـود سـے.........باتیـں کـرتا ہـے
اور سکون
کی تلاش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے ♥️
لوگوں کو
حق جتانا آتا ہے
رشتہ
نبھانا نہیں آتا 🥀
بہت مضبوط
رشتے ہوا کرتے تھے✨
بے حد
گھٹیا لوگوں سے💯🌚🚩
ہم نے
ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی
کتنی
آہوں کو چُھپایا ہے تُجھے کیا معلوم 🖤🥀
تُم کو
وحشت تو سِکھا دی ہے گُزارے لائق
اور کوئی
حُکم ؟ کوئی کام ، ہمارے لائق ؟
مُجھ
نِکَمّے کو چُنا اُس نے ترس کھا کے عُمیر
دیکھتے
رہ گئے حسرت سے بیچارے لائق🖤🥀
وہی موسم
، وہی رُت ہے
گُھٹن
اوڑهے ہوئے دن ہیں
فِضا بھی
گنگناتی ہے
ناجانے
تُم کہاں پر ہو؟
چلے بھی
آؤ اب جاناں!
تُمہیں بارش بُلاتی ہے۔💦
وہ کہتی
رہتی ہے تمہیں کیا مطلب کیا مطلب
اب کیسے
بتاؤں چاہتاہوں اُسے🖤🥀
ابتدا سے
آج تک ناطقؔ کی یہ ہے سرگزشت
پہلے چپ
تھا پھر ہوا دیوانہ اب بے ہوش ہے🖤🥀
کیا میں
تیرے بغیر جی لوں گا
🙂🙌🏻🥀
ذرا غور
سے دیکھ مجھے🙌🏻💔
سارا
جہاں ملے گا میری ہتھیلی میں
اک تو ہی
ہے جو فقط میرا نہیں ہوتا
ایک ربط
ہے جو اب تک قائم ہے تجھ سے
ایک رابطہ
ہے جو مجھ سے تیرا نہیں ہوتا
️
کبھی
تنہائیوں میں آکے دیکھنا۔۔۔۔!!
کیسے
روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے🙂🥀💔
- اتنا بھی
کیا کسی کی محبت میں غرق ہونا
بس ٹھیک
ہے کوئی تھا مگر اب نہیں رہا وہ .🖤🌸
اور پِھر
حَکیم دَوا کی پَرچی پَھاڑ کر بولا
کہ مَریض
کے لیے سُفید کَپڑا خرید لیجئے 🙂
میں تیری
رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں
جو ہو
سکے تو کبھی جاگ کر گزار مجھے🖤🥀
عین ممکن
ہے کسی لمحہِ بیزاری میں
تُو میری
سمت بڑھےاور مَیں دنیا کی کسی سمت نا ہوں🖤🥀
گزشتہ
سال بھی موجودہ سال جیسا تھا
میں صرف
کہتا نہیں تھا تری ضرورت ہے
بجائے
ہاتھ اُٹھانے کے میرا ہاتھ پکڑ
مجھے دعا
سے زیادہ تری ضرورت ہے🖤🥀
روح میں بسا ھوا شخص . .
. . . دل سے کبھی نہیں نکلتا 💯🙂💔
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا
وہ مطلب نہیں تھا "
💔👏
منایا نہیں گیا مجھ سے اس باربھی
اس کی ناراضگی میں آباد کوٸ اور تھا__🥀🦋❤️
کھا جاتے ہیں زندگی ساری
دُکھ بڑے باکمال ہوتے ہیں۔۔💔
بہت نزدیک رہ کر بھی ، انائیں ایک جیسی ہیں..❤️🥀
تکلف وہ نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے..💔😔
🖤🖤
0 Comments