![]() |
SaD Poetry |
تم
نہیں سمجھو گے..!!
چاند
کا دکھ..!!
کہ
جب وہ..!!
گھٹنے
لگتا ہے..!!
تو
کیسے ماند پڑ جاتا ہے..!!
تم
نہیں سمجھو گے..!!
ادھورے
خواب کا دکھ..!!
کہ
جب..!!
عین
تکمیل پہ آنکھ کھل جائے..!!
خیر۔۔۔تم
کیا سمجھو گے..!!
ان
باتوں کو..!!
تم
نے نہیں جھیلا ناں..!!
ادھوری
ذات کا دکھ..!!
کچھ
ادھوری سی زندگی ہے ہماری
تمھیں
کسی اور کی چاہ ہے اور مجھے تمہاری
کبھی
پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"💔
. 🥀"کبھی ذرا سی بات پہ انسان
بکھر جاتا ہے"😞
تیــؔـرے
ہوتے ہــؔـوئے بھی اے خــؔـالق! 🥹❤️
مــؔـجھ
پر ہــؔـر شــؔـخص نے خــؔـدائی کی. 🙂
تری
بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے
ماحول میں گھبرا رہے ہیں.
ہیں
نہ مُجھے غلط فہمیاں!!!💔😖
تُجھے
جب بھی سمجھا اپنا سمجھا.!!!💔🙂
تُو
میرا وقت کـھا گـیا سـارا🥺
میـرا
تجـھ سے حـساب بنتا ہے.😐
جنہیں
ہم حاصل ہو جائے پھر اسے ہم بیکار لگنے لگتے ہے.🙃
میں
آخر کیوں دسمبر کو سبھی الزام دے ڈالوں.!
تیری
یادیں کب مہینوں کا کوئی لحاظ کرتی ہیں..🔥🖤
کیسے کوشش کروں سونے کی
۔۔۔
نیندیں
بیچ کر تو یار خریدہ تھا. 🙃💔
آ بھی جا رت بدل جاے گی
چاندنی
رات ڈھل جاے گی۔
ان
کو لے آو چارہ گرو
میری
حالت سنبھل جائے گی۔۔
تم
نہ آو تو خط بھیج دو
کچھ
طبعیت بہل جائے گی۔۔۔
اے
پریشاں سنبھالو زرا۔۔
. زلف رخ پر مچل جائے گی
آج
کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا
یہ
مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے
وہ
رویـا تو بہـت مگـر مـنہ مـوڑ کے رویا, کوئی
مجـبوری ہوگـی جو دل توڑ کے رویا
میـرے
سامـنےکر دئیے مـیری تصـویر کے ٹکـڑے پتـہ چلا کہ بعـد
میں
ان کو جـوڑ کے رویا
🦋🙂
"خدا کی قسم،
وہ
میرے ذہن سے نکلتی ہی نہیں، جبکہ اُسے لگتا ہے کہ میں اُسے بُھلا چکا ہوں۔..! _" 🙂 💔
💔🥀
اجڑے
ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
اے___زندگی
جلادیا
ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے ❤✌❤
کاش
مسکراتے ہم بھی تیری طرح
کاش
احساس مر گیا ہوتا ۔💔
کبھی
کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے
بہت
زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ🌺🙂
کبھی
رنگوں سے کھیلو تم،
مجھے
تصویر کر ڈالو!
میں
کوئ خواب ہوں شائد،
اسے
تعبیر کر ڈالو!
میری
سوچیں بھٹکتی ہیں
زمانے
کی سراۓ میں
کبھی
ممکن جو ہو تم سے،
انھیں
زنجیر کر ڈالو!
🥀
😏نفرت
ہوجائے گی تجھے خود سے💞
: - *😢اگر
میں بات کروں تجھ سے تیرے ہی لہجے میں۔۔!!!💕
کبھی
مطلب کے لیے، تو کبھی دل لگی کے لیے۔۔۔ہر کوئی محبت ڈھونڈ رہا ہے اپنی زندگی کے
لیے...!!🙂
بے
ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی
تو
پہلی چیز تھی جو کچھ عزیزوں سے چھپائی
❤🌚
پوچھا
ہم سے کسی نے ان اداسیوں کا سبب
*جھکا کر نگاہیں مسکرا کر کہا
"نصیب ہمارا"🥲
جن
رشتوں میں ہم سستے پڑ جائیں وہ رشتے ہمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں…😥
آنکھوں
کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ شخص
اور
دل یہ چاہتا ہے، وہ بے حد پاس ہو♥#
ٹوٹے
ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب
رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
کتنے
بھی گھنیرے ہوں تری زلف کے سائے
اک
رات میں صدیوں کی تھکن کم نہیں ہوتی
ہونٹوں
سے پئیں چاہے نگاہوں سے چرائیں
ظالم
تری خوشبوئے بدن کم نہیں ہوتی
ملنا
ہے تو مل جاؤ یہیں حشر میں کیا ہے
اک
عمر مرے وعدہ شکن کم نہیں ہوتی
قیصرؔ
کی غزل سے بھی نہ ٹوٹی یہ روایت
اس
ہر میں نا قدرئ فن کم نہیں ہوتی
۔🦚
✍کچھ
باتوں کو اور کچھ انسانوں کو معاف نہیں کیا جاسکتا, چاہے آہ لگے یا بد دُعا💔💯💛
✍مر
جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن
کب
تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا💔💯💛
کسی
کو طلب مار گئی ہماری😭
کوئی
ہمیں پا کر بھی خوش نہ رہ سکا😢
ہاتھ
بھی جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گیا
میں
نے چاہا جسے سینے سے لگا کر رونا .....🙂💔
جس
نےادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی
اُسے
کیا مٹائیں گی گردشیں،زمانے کی ☺️
⚘بات
یہ نہیں کہ ⚘تیرے
بنا جی نہیں سکتے.....!!
*⚘بات
یہ ہے کہ تیرے بنا ⚘جینا
نہیں چاہتے.....!!
••••🌺❤️🥀🌷•÷•🌷🥀❤️🌺•••
حاصل
کر لینا،
گنوا
دینا،
یہ
دُکھ الگ ہیں، لیکن...
جو
کل تک آپکا تھا آج اُسے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھنا
حوصلے
ٹُوٹ جاتے ہیں یار!!
ہوائیں
سرد ہو جائیں
یا
لہجے برف ہوجائیں
ہم
اس کی یاد کی چادر کو
خود
پہ تان لیتے ہیں
سنو!!!
درویش
لوگوں کی
کوٸ
دنیا نہیں ہوتی
ملے
جو خاک رستے میں✔
اسی
کو چھان لیتے ہیں..
سنو!!!
اگر
وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری
جان نکلتی ھے🔥
یہ
سانسیں جاری رکھنے کو
ہم
اس کی مان لیتے ہیں💯
میں
تُم اور آدھی راتیں
ہائے
وہ ساری جُھوٹی تھماری باتیں! ۔ " 💔🙂
💔نہ
جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا
ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے
ہم
نے ہی بنا رکھے ہیں افسانے
ہزاروں
اس
نےتو کبھی ہنس کے بلایا
بھی
نہیں ہے💔💔
آنسو
گرنے کی آہٹ نہیں ہوتی
دل
کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی
گر
ہوتا ہے احساس درد کا
درد
دینے کی انھیں عادت نہ ہوتی...🥀💔
کہ
میں ہوں ایک آخری درجے کی اذیت
گنتی
کے دو ہی لوگ ہیں میرے مکان میں😥💔
عنقریب
منظر سے ہٹنے والا ہوں میں ممکن ہے آپ مجھے ڈھونڈا کریں گے روز 😢💔🙂
میں
نے اکثر لاڈلی اولادوں کو
دکھوں
کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے💔🙂
خُود
کو اندر سے کھا گیا ہُوں میں
خُود
میں رہنا مذاق تھوڑی ہے🔥❤️
دوست
ہو یا من پسند شخص
تھوڑا
سا بھی کسی اور کا ہو تو مجھے نہیں چاہیے ...🔥💔
❤️محبت
کا شوق نہ رکھیئے،،،___،،،صاحب
❤️اس
میں سانس آتی نہیں اور،،،__،،،جان جاتی نہیں
💔
وہ
جھوٹ بول رہی تھی بڑے سلیقے سے۔۔ ❤🔥
ہم
یقین نہ کرتے تو کیا کرتے 🖤
ﭨﻮﭨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﻟﻮﮞ
ﺳﮯ ﻧﮧ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﻬﯿﮍ
ﺫﮐﺮ ﻣﮑﺎﻥ ﺍﭼﻬﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺑﮯ ﮔﻬﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ💔
سمجھتا
ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی کو حالانکہ میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت
ہو"💔🙂
کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے… 💓
جانی
کہ
میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔
س
خُوشی کا حساب کیسے ہو!🥰💫
وہ
جو پُوچھیں، جناب! کیسے ہو۔😘❗
💔 بے
وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے
امیدیں بہت تھی💔
ہم
نے تو محبت چھوڑ دی لیکن
محبت
نے ہمیں کہیں کا نہ چھوڑا
💔💔💔
1 Comments
Nice stanza
ReplyDelete