![]() |
Funny Poetry |
پاکستانی لڑکے مسجد سے 🙊نکلتے ہی موبائل😒
ایسے نکالتے ہیں جیسے
بخشش کا نوٹیفکیشن آ گیا ہو..😂# 🙆🤣
یں لڑکیوں کی ڈرائیونگ کے
خلاف ہرگز نہیں😒
مگر امرجنسی میں بریک کی
جگہ چیخیں مارنا کہاں کی عقلمندی ہے🤔🙄
بابا جی کہتے ہیں کہ
مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل ہونے کی نشانی ہے 😅
شادی شدہ جب بھی بات کریں
گے سڑی ہوئی ہی😀😂😆😆
میری پوسٹوں پے دل💗نا بنایا کرو
گردہ 🫁چاہیئے مجھے 🥹گردہ لینا
ہے iPhone
چاۓ میں مالٹے ڈبو کر
کھائیں۔🍊☕😁🤧
اگر مزہ نہ آۓ تو ایسی
واہیات حرکت دوبارہ مت کریں.🔪🙄😂
کہانی سنو زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا 🤭😂
اقرار ہوا تھا 🤣😂
پھر block ہوا تھا
😆😆😆🥺😁😂🤣
مجھے آج پتہ چلا لڑکیاں
اچار اور املی کیوں کھا تی ہیں۔۔
اُف میں کتنا مصوم تھا🙈🙈🙈😂
بس دعا ھے🤲
کہ زندگی میں وہ شخص
همیشہ کامیاب ھو
جسکی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں
🤲آمین!! شکریہ…
-🤗
آج کل کون کسی کے لئے دعا
کرتا ھے
خود هی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂
اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے
"عین نوازش"
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے
عینک ہوندا
خیر مینو کی نالائق جے 😒😐
سر ۔۔۔۔پاکستان دا جھنڈا
سب تو پیلا کھتھے لگیا،،،🧐🤨🤔
شاگرد ۔۔۔۔ سر جی ڈنڈے تے🥰😂
بہت روکا خود کو 😕 مگرآئینہ
دیکھ کر منہ سے ماشااللہ نکل ہی گیاآ😁🤭🙈🙊
بھیگی پلکوں پر نام
تمہارا ہے
میرے 200 روپے غائب ہیں
یہ کام تمہارا ہے😆😆😆😆😆
یں نے ایک شادی شدہ شخص
سے پوچھا
آپ شادی سے پہلے کیا کرتے
تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو
آگئے
وہ بولا میرا جو دل کرتا
تھا🥴🤭
وفا بھی تم سے🥰
خفا بھی تم سے😌
پوسٹ پڑھنے والی
دیکھ لینا ایک دن نکاح بھی تم سے.🙈
تمہارا دل کیوں
نہیں آتا مجھ پر ؟🙈
کہیں تمہیں دل کا مسئلہ
تو نہیں😏🤔😂😂
امیروں کے گھر والے۔۔بیٹا
منگیتر آ رہی ہے حلیہ شلیہ ٹھیک کر لو🙈😂
ہمارے گھر والے۔۔بیٹا
منگیتر آ رہی ہے آج گھر نہیں آنا اللہ دا نا ای 🤣🤣
🙄😐😘
گروپ میں کوٸی سیٹنگ کرتا
ہوا پکڑا گیا 🙄😡
تو ڈاٸریکٹ بلاک 😎
جب ہمارے ایڈمن سنگل ہے 🙊🤭
تو " عوام "
بھی سنگل رہے گی🧟♂🙆🏻💃🏻😂
شکریہ 😂🙈
آپ سب کی ان محبتوں کا
بہت بہت شکریہ 😏
جو آپ نے مجھے کبھی نہیں
دی😂😏😠✌🏻
میں تو چھوٹے
قد کی لڑکی سے شادی کرونگا
کیونکہ
مصیبت جتنی
چھوٹی ہو اتنا ہی بہتر ہے🤣
کتنے پتھر دل ہیں یہ
پڑوسی 😏😔
وائی فائی کا پاسورڈ
تبدیل کر کے پوچھتے ہیں
آج کل آف لائن کیوں ہو ۔😐🤘
لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے
پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩😎
سنا ہے کچھ پانےکے لیے ☺💐
کچھ کھونا پڑتا ہے
سمجھ نہیں آ رہی😇🌷
آپ لوگوں نے ایسا کیا
کھویا ہو گا ؟جو مجھے
پایا🙈🤪☺️👸🏻
آج کل کے بچے سکول میں
ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😁😁
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے
تھے😋😁😝😂
آج ایک لڑکی نے مجھ سے
کہا
میں تمھاری خاطر کچھ بھی
کر
سکتی ہوں 🙄😏
میں نے اسے بلاک کر دیا 😅
اور بولا اب ریپلائی کر
کے
دکھاو 🤣
قدر کیجئے میری۔۔😌
اس سے پہلے کے میرا ویاہ
ہو جائے۔۔۔🙈🤭
😃😃😃🤣🤣🤣😁😁😁
استاد بیٹا انڈے اور ڈنڈے
میں کیا فرق ہے؟ شاگرد سر انڈے ہم گھر میں کھاتے ہیں اور ڈنڈے ہم اسکول میں کھاتے
ہیں
😉😂😂😉😂😂
ٹیچر بیٹا آلو بخارا کسے
کہتے ہیں؟
شاگرد جس آلو کو بخار ہو
اسے آلو بخارا کہتے ہیں
😅😅😎😎
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی
لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ
کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں
رہتی ہے ۔ 😀😁😂
باپ چاہتا ہے بیٹا پائلٹ
بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا
انجنیئر بنے
اور بیٹا فیسبک پر فاطمہ
بنا ہوا ہے 😂🤣😂
محبت ہی وہ بیماری ہے !!!
جس میں سڑے ہوئے 🤧
بیگن جیسا محبوب بھی
دنیا کا سب سے حسین😍
جانو کہلاتا ہے 🤭😂😁
تاریخ گواہ ہے.... !
جس دن موبائل صبح چارج
کرونگی یہ سوچا ہے اسی دن ملک میں لائٹ کا بحران آجاتا ہے
گروپ میں پوسٹ کرتے وقت
میرا 1000کا نوٹ گر گیا ہے.. 😭😭
برائے مہربانی جس کو بھی
ملےمجھے واپس کر دے😒☹️😛
نشانی:
نوٹ پر
قائد اعظم کی تصویر ہے😂😂
" استعمال
کرنے سے گریز کریں Mobile لیٹ
کر 😒
کیونکہ یہ کبھی کبھی
ہاتھوں سے نکل کر منہ پر بھی وج جاتا ہے....😂🤣🙊 😂😂🤭🤭😂
😂🤣😂
مدثر 😁: ﻣﯿﮟ ﺛﻨﺎﺀ ﮐﻮ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ😍
مدثر : ہیلو ثناء ،
ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ 😇
ابراہیم: ،
ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ😜، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﺣﻞ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ😁
اکبر:ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺣﻞ ﮨﻮﮔﺎ😇
عبد اللہ :ﮨﯿﻠﻮ ﺛﻨﺎﺀ، ﺍﮔﺮ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ گا
مدثر : ویسے ثناء آپ کا
پورا نام کیا ہے
ثناء: حاجی ﺛﻨﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ
ٰابراہیم: لیفٹ
اکبر:لیفٹ
عبداللہ: لیفٹ
ایڈمن : لیفٹ
" اگر میں
گروپ چھوڑ دوں!!
تو وعدہ کرو کوئی خودکشی
نہیں کرے گا
اقبال تیرا ایک اور شاہین 🥺😔
مجھ سے فاطمہ بن کے
200 کا لوڈ لے گیا😐😒
ولانا طارق جمیل کا یہ
بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی
کرنے میں دیر نہ کریں" 🙈
میں روزانہ گھر میں فُل
آواز کر کے سنتا ہوں 😁
😎😂🙃
وہ ٹائم دور نہیں. 😚
جب ڈاکٹر تمہیں خوش رہنے
کے لئے😁
میری پوسٹیں پڑھنے کا
مشورہ دے گا🙄
سن رہے ہو گروپ والو...🙈😂
😂😊😜😜😜😎 🖤
اڑتی اڑتی خبر ملی ہے کہ
گروپ کی ساری لڑکیاں کالی ہیں
😋🤷🤣😱🤣🤣😆
جو #لڑکی یہاں Comment# کیے بغیر گزرے
#اللہ کرے اس کے 18 #بچے
ہوں🤣🤣🤣
👨👩👦👦👨👧👧👩👦
پکڑ کر نبض 🙂🤔
ڈاکٹر بولا کولڈ
ڈرنک چھوڑ دے🥘
چھوڑ دے بریانی 😋
چھوڑ دےGF آنکھیں دیکھ کر
بولا 👀
میں بولا ڈاکٹر تو عزت سے
میرا ہاتھ..
چھوڑ دے
😃😀😀😀😀😀😀😀😀😀
ایک عاشق اداس بیٹھا پانی
میں پتھر مار رہا تحا☹️☹️
ایک 🐸مینڈک پانی سے نکل کر
بولا
پانی میں آ تیری اداسی
اتاروں سالے😠😠
اپنی والی کی چکر میں
میری والی کا سر پھوڑ دیا
2 Comments
😆😆😆😆😆
ReplyDeleteHahaha 😁😂
ReplyDelete