Love by Poetry Studio
Love Poetry



 "محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے

ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دو *پٹہ بھی نہ اترنے دے💔🙂

 


محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے...!!!

 

جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!

 


 

تھوڑی تلے ہاتھ رکھ کر اپنا!

تمھیں دیکھنا ہے سامنے بیٹھا کر اپنے.!!

 


پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر.!!

بولے بیٹھا کے سامنے دیکھیں گے اور کیا.!!

 


🖤#محبت   کے  بہت  سے  رنگ  ہوتے  ہیں🥀🤍

🖤لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے🖤

 


اور میرا ظرف اتنا کمزور نہیں کہ میں کسی بھی لڑکی کو میسج کر دو

  جب میرا خدا چاہے گا میرے لئے میرا ہمسفر بھیج دے گا

 


وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو۔

مزہ تو تب ہے۔محبت کسی کے باتوں سے ہو۔🍂

 


تجھ سے بہتر بھی کوئی میسر ہو اگر۔۔۔

پھر بھی ہم باخدا تیرا انتخاب کریں گے😌❤

 


 اک چہرہ اگر دل میں بس جائے

لاکھ اس سے  حسین ملے فرق نہیں پڑتا 


مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...

 

دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💯🥰

 


بات کرنے کے لئے وقت اور موڈ کی ضرورت نہیں ہوتی بس دل میں اہمیت ہونی چاہیئے😍🥀

 

✨🔐🌍♥

 


ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں🌙

🌙 صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں

 

تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے ان کو🌙

🌙 سب مصور تری تصویر بنانے لگ جائیں

 

میں اگر پھول کی پتی پہ ترا نام لکھوں🌙

🌙 تتلیاں اڑ کے ترے نام پہ آنے لگ جائیں


 

سانس موسم کی بھی کچھ دیر کو چلنے لگتی🖤

گر کوئی جھونکا تری پلکوں کی ہوا کا ہوتا🥀🦋

 


ایک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا

 

کہ جس سے بات کرو تو تھکن اتر جائے

 


تلاش مجھ کو نہ کر..........دشت ویران میں جانے جگر 

 

نگاہ دل سے ذرا دیکھ..........پل پل تیرے پاس ہوں

🙃

 


حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا

تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے🖤🥀

 


 

‏اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوں

اک غیب سے  آیا  ہوا مصرع  ہے کہ  تم  ہو

 

میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں

تم ہو بھی نہیں اور  یہ لگتا  ہے کہ  تم ہو🖤🥀

 


 

‏بارشیں   اس   کا   لب  و  لہجہ   پہن  لیتی  تھیں...

شور کرتی تھی وہ برسات میں جھانجھر کی طرح🖤🥀

 


 

انکار کے ڈر سے وہ اظہار نہیں کرتی

پیار تو کرتی ہے مگر اقرار نہیں کرتی

 

جب سے سنا ہے اس نے کہ مجھے سادگی پسند ہے

تب سے اک لڑکی سنگھار نہیں کرتی🖤🥀


 

تُم اور میں،میں اور تُم

خُدارا اِس اور کو تو نکالو💔🥀

 


 

‏کسی کا آپ پر اعتبار کرنا🙂♥

آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯

 


 

ساری دنیا کا ساتھ اپنی جگہ تیرے ہونے کی بات اپنی ہے🌸💍🌍❤

 


 

اُنکی آنکھوں میں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے

کب اُنکے پاس سے اُٹھ کےآنےکو جی چاہتا ہے

 

وہ پردہ ہٹائیں تومحفل میں چراغاں ہوجائے

بھلا پھر کس کا دیا جلانے کو جی چاہتا ہے

 

اُس کےسامنےچاندکاحسن بھی پھیکا پڑجائے

ارے رُخِ یار ایسا بنا نے کو جی چاہتا ہے

 

وہ بولے تو منہ سے پھول جھڑتے ہیں

اُسکی باتیں سننے،سنانے کو جی چاہتا ہے 

 

میرے لوگوں نے چاند کو قریب سے نہیں دیکھا

ارسلان اسے گاؤں بلانے کو جی چاہتا ہے


 

 

کویئ ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چنے..

کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں..

 


 

😍کہاں سے لاؤں___ اتنا صبر...؟😍

تم تھوڑے سے مل کیوں نہیں جاتے

 


 

میں    نے    کہا    وہ    اجنبی     ہے

دل  نے  کہا   یہ   دل   کی  لگی   ہے

 

                      میں     نے     کہا    وہ     سپنا   ہے

                      دل   نے   کہا    پھر    بھی   اپنا   ہے

 

میں نے کہا  وہ دو  پل  کی ملاقات ہے

دل  نے  کہا  وہ  صدیوں  کا  ساتھ ہے

 

                   میں  نے   کہا    وہ    میری    ہار    ہے

                   دل   نے   کہا    یہ   ہی    تو    پیار ہے

 


 

آپ خوبصورتی کی بات کرتے ہیں

تمہارے تو انداز بھی جان لیوا ہے

 


 

بوسہ یار سے جو شفا ملتی ہے

کہاں طبیبوں ایسی دوا ملتی ہے

 


 

تم بن جاؤ میری زندگی بھر کا ساتھ

ہم دنیا کو بتائیں گے محبت کیسے کرتے ہیں

 


 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں

کیونکہ وہ دل میں نہیں روح  میں اتر جاتے ہیں

 


 

محبت کا مزہ تب ہوتا ہے

جب محبوب محرم بن کے ملے

 


 

 کاش آپ پوچھتے کہ سکون کدھر ہے

اور یم نگاہوں کو اُٹھا کر آپ کو دیکھتے

 


 

ساتھ چلنے والے مخلص ہوں

تو برے وقت سے بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے

 


 

یمسفر مخلص ہو تو

رستے کتنے بھی کٹھن ہو، منزل مل ہی جاتے ہے

 


 

جو لفظوں سے ظاہر نہ ہو سکے

کچھ ایسے محبت ہے تم سے

 


 

اور اپ کی آواز

میری زندگے کا آدھا مسکرانا ہے

 


 

بیشک حلال محبتیں خوبصورت ہوتے ہیں

 


 

چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں

قابلِ فخر تو نبھانے والے ہوتے ہیں

 


 

انسان محبت سے زیادہ چاہتا

ہے کہ اسے سمجھا جائے

 


 

ہم فقیروں کی طبیعت بھی غنی ہوتی ہے…!!

بیٹھ جاتے ہیں جہاں چائے بنی ہوتی ہے🙂🖤

 


 

کے اپنے دل سے کہہ دو۔۔

کے کسی اور کی محبت کا سوچے بھی نہ ۔۔

 

میں ایک ہی کافی ہوں۔۔

تمہیں ساری عمر چاہنے کے لیئے ۔۔

 


 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِسکو🔥🍂

وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا🔥🍂

رُوبرُو عِشق ہو اور عِشق بھی تیرے جیسا🔥🍂

پھر کوئی دل کےخسارےکو کہاں دیکھے گا🔥🍂


 

 

تُمہیں مُحبت سِکھاتا ہوں، یہاں بیٹھو...!!

کُچھ غزلیں سُناتا ہوں، یہاں بیٹھو...!!

 

اچھا!! کیا کہا وہ چاند پسند ہے تُم کو...؟؟

اچھا!! اُتار کہ لاتا ہوں، یہاں بیٹھو...!!

 

اچھا!! تو ڈر کیوں رہی ہو، میں ہوں ناں...!!

اچھا!! سینے سے لگاتا ہوں یہاں بیٹھو...🙂🖤


 

 

دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی ابسرا  کو 

سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی 

 


 

جانتے ہو محبت کیا ہے؟

اپنے قیمتی وقت کےکچھ لمحے کسی کو دے دینا

کسی کی سن لینا

کسی کی آنکھ سے آنسو چن لینا

کسی کے زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا

کسی غریب مجبور کو عزت کا احساس دینا.

بنا کسی رشتے بنا کسی تعلق کے احساس بس یہی محبت ہے اور قرب الہی کا ذریعہ بھی.💞💞💞

 


 

"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے سوائے محبوب کے سر کے۔

 


 

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر ✨❤💯😇

 


 

جب اس کی تکالیف، خود کی تکالیف سے ذیادہ تکلیف دیں

تو سمجھ جائیں آپ محبت میں مبتلا ہو چکے ہیں!!✨♥😇

 


 

مجــؔـــھے تیــؔـــری عــؔـــزت کــؔـــا خیــؔـــال آجــؔـــاتا ہــؔـــے ورنــؔـــہ "🔥

 

پھــؔـــولـــوں کــؔـــو تــؔـــو لــؔـــوگ ســؔـــرعــام چــؔـــوم لیــؔـــا کــؔـــرتے ہــؔـــیں "🖤🥀😊

 


 

تمہیں چاہوں انداز بدل بدل کر   😍

 

میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم   ✨😍😘

 


 

 جان بستی ہے آپ میں

محبت تو بہت چھوٹے سے چیز ہے

 


 

اس کے حسن و جمال پہ یارو

کالے کپڑے کمال لگتے ہیں😶