sad poetry by poetry studio

SaD Poetry



نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو

پھر یہ ستم الگ ہے کہ مِلا تُو بھی نہیں۔

 


خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ

ہم کسی اور کے ہوتے تو تمھارے ہوتے

 


میں تو یک مشت اسے سونپ دوں سب کچھ، لیکن

ایک مٹھی میں مرے خواب کہاں آتے ہیں

 


تنہا رہتا ہوں میں دن بھر، بھری دنیا میں قتیل

دن برے ہوں تو پھر احباب کہاں آتے ہیں

 


حالات بدل جانے کا امکان نہیں ہے

جیتے ہیں مگر جینے کا ارمان نہیں ہے

 


مزدور ہے روٹی کے نوالے کو ترستا

خوشحال مرے دیس کا دہقان نہیں ہے

 


انسان کی آدم سے چلی نسل مگر اب

وہ نسل تو باقی ہے  وہ انسان نہیں ہے

 


قرآن تو گھر شلف پہ ملفوف پڑا ہے

قرآن  ،  عدالت کا تو قرآن نہیں ہے

 


حاکم ہو کہ منصف ہو ، محافظ ہو کہ کوئی

افسوس تو یہ ہے کہ پشیمان نہیں ہے

 


گر  حلف اٹھایا ہے وفادارِ وطن کا

اک رسم ادا کی ہے ، یہ پیمان نہیں ہے

 


چاہو تو ابھی  دار پہ لٹکا دو بشر کو

گستاخ نے سچ بولا ہے بہتان نہیں ہے

 


خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا

کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔......

♥✨❤

 


میں اپنے کمرے کا ایک معجزہ بتاؤں

یہاں پہ رات کو دیواریں باتیں کرتی ہیں🦋🎀

 


داد تو بنتی ہـے بڑا کام کیا ہے ہم نے

دستبردار ہوئے تو مڑ کر نہ دیکھا اسکو🦋🎀

 


اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں

ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی🦋🎀

 


"💔"ہم   تو  روٹهے  تهے   کہ وہ خود   منا لیں   گے اپنا   سمجھ کر..💔...!!

 

""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔


 

رونا آیا ہو مجھے کسی بھی بات پر

الزام ہمیشہ تیری یاد كے حصے میں آیا

 


ور پھر ماڈرن ذمانے کے لڑکے 🌸

کہاں تھامتے ہے ایک غریب لڑکی کا ہاتھ

 


عجیب کشمکش میں ہے زندگی

 

جو نہ مل سکے وہی چاہیے:

____ 💔

 


مسکرانا لازم ہو گیا ہے ....😊😊

...جناب...

غموں سے شرط لگی ہے ....🔥💯

 


سانس لینا کوئی دلیل نہیں.

میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں.

 


انکار کر رہا ہوں تو ہی قیمت بلند ہے

بکنے پہ آگیا تو گرا دیں گے دام لوگ

 


سو گئے سب دنیا والے 🍂

آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥

 


بقایا زخم  اِضافی دئیے گئے مجھ کو🙂

میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا🍁

 


وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ھے

ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر!!

 


جو تمہیں "سجدوں" میں___ مانگےاسکی"محبت "کا__ یقین  کرو

کیونکہ "حوس" کبھی__ "نمازوں" میں  نہیں مانگی جاتی🌺🍁

 


‏بہتر یہی ہے خود کو وضاحت سے دور رکھ

‏کوئی کہے بُرا ہے تو کہہ دے بُرا ہوں میں____!!🖤

 


درد کی شدت یہ کہتی ہے کہ آنکھیں بند ہی رکھوں تو اچھا ہے🙂💔

 


‏محبتــــ میں ســود

جائــــز ہے

جــو تمھیــــں تھوڑی محبتــــ دے

تم اســـے دوگنــــی محبتــــ دو۔

💕

 


ناز نخرے وہاں دکھائے جاتے ہیں

جہاں مان ہوتا ہے منا لیا جائے گا 💗

 


انتظار ہے اس کا، یہ سچ تو ہے لیکن💔

 

وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہےمجھے ،😢

 


رات سب کی ایک ہی ہوتی ہے،

اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں🖤

 


نظر چرا کے کہا بس یہی مقدر تھا🖤

بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پے ڈال دیا🥀

 


نہ جانے تجھے میری سمجھ کیوں نہیں آتی ورنہ ,

یار تو یاروں کا _ دکھ سمجھتے ہیں 🔥

 


تیرا مغرور ہو جانا بجا تھا

مجھے تجھ سے محبت جو ہو گئی تھی

 


تلخیاں سارے زمانے کی پیے جاتے ہیں

ہم کو جینا ہے بہرحال جیے جاتے ہیں..

 


ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں، کیوں لوگ خاموشی کو کیوں نہیں سمجھتے🥀


 

مجھے چین کیوں نی پرٹا💔

 

ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا🥀

 


یہ اداس شامیں یہ اداس راتیں 🥀🦅

 

کس سے کریں ہم دل کی باتیں 🥀🦅

 


اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو

 

بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں

 


یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی

یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی

 


ہمیشہ خوش رہنے کی

کوشش کریں

اداس رہ کر بھی کون سے

مسئلےحل ھو جاتے ہیں🍁

 


کسی شام مجهے بهی یاد کر لیا

کرو

 

میں دوست پرانا ہی سہی مگر

ابهی زندہ تو ہوں  ️‍🔥❤️‍🔥


 

اب جو کہنا ہو شام سے قبل کہ

دیا کرو

 

شام کے بعد اکثر ہم اداس رہتے

ہیں😔😔

 


 

🖤اُس کے دِل سے اُتر گیا ہُوں میں💔 ،

 

جِس کے صدقے اُتارا کرتا تھا ۔🥀

 




دل اُداس اُداس رہتا ہے شامے غم کے آنگن میں💔

لوک مجھے ایک فقیر سمجھتے ہیں 💔

میں جانتا ہوں میں ایک مریضے عشق ہوں 💔

لوگ پھر بھی مجھے فقیر سمیت سمجھتے ہیں💔

 




میں چاہتا ہوں مرا نام لے کے روئیں لوگ

میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے_💔

 




میرے بس  میں نہیں ورنہ 🥺

میں خود کو خود کے گلے لگا کے رولوں 💔🙂

 


ہمارے رائگاں جانے کا سوگ اپنی جگہ🙂

ستم تو یہ ہے کوئی ہاتھ تھام لے گا ترا🖤

 


 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی

 

لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے❤❤




مجھ پہ تحقیق میرے بعد کرے گی دُنیا،

مجھے سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے۔

 


 

حرفِ تسلی___تو اک تکلف ہے😔

جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔

 


سُنو...!!

 

میرا دل کرتا ہے تُمہارے قریب آؤں اور...!!

اِن آنکھوں میں دیکھتا رہوں...!!

اور تُم میری آنکھوں میں وہ دیکھو...!!

جو میں نے برسوں سے دیکھا ہے...

 


بہت کچھ کہنا تھا___ تم سے

لیکن* 🖤💯  *تم حال نہ سمجھے؛ تو باتیں کیا سمجھو گے💔

 


یرے دل کی مجبوری کو__الزام نہ دے....

مجھے یاد رکھ بیشک میرا__نام نہ لے.... 

یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....

میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے

 


کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں

اور کتابوں کی طرح بہت  خاموش  ہوں  میں💔


 

وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں

میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے🔥*💔

 


مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں🔥🥀

مگر بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں🙂❤


 

ہم بھی نایاب ہونگے روح نکلنے کے بعد ۔۔🙃🖤🥀

❤✨